Ticker

12/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

 




ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔


سونے کی فی تولہ قیمت 1600روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 11 ہزار 250 روپے ہوگئی— فوٹو: فائل


ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1600روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 11 ہزار 250 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1371 روپے اضافے سے 95379 ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 7 ڈالر اضافے سے 1813 ڈالر فی اونس ہے۔
خیال رہے کہ فروری 2019 میں سونے کی فی تولہ قیمت 68 ہزار 500 روپے تھی، کورونا وائرس کی وجہ سے سونے کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

Post a Comment

0 Comments